: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 29 جولائی (رائٹر) امریکی سنٹرل کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ امریکی فوج شام میں منبج کے نزدیك فضائی حملوں میں شامی شہریوں کی ہلاکت
کی جانچ کر رہی ہے۔ بیان کے مطابق امریکہ کی قیادت والے فوجی اتحاد نے اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منبج علاقے میں فضائی حملے کئے ہیں۔